عام انتخابات2019-: ایس پی-بی ایس پی نے امیدواروں کی فہرست جاری کی، وارانسی سے سماجوادی پارٹی انتخابات لڑے گی

Share Article
akhilesh_yadav_mayawati
لوک سبھا انتخابات 2019 کو لے کر سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی نے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ ایس پی37 اور بی ایس پی 38 سیٹوں پر انتخاب لڑے گی۔امیٹھی اور رائے بریلی سے ایس پی۔بی ایس پی اتحاد کوئی امیدوار نہیں اتارے گی۔ 3نشستیں متھرا، مظفر پور اور باغپت آر ایل ڈی کیلئے چھوڑی گئی ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *