جلد پرنیتی چوپڑا ’دی گرل آن دی ٹرین‘ کے ریمک میں ناظرین کو لبھائیں گی

Share Article

 

ممبئی ہالی ووت فلم ’دی گرل آن دی ٹرین‘ کے اوپر ریمک کے لیے تیار اداکارہ پرنیتی چوپڑا اچھے سے جانتی ہیں کہ ہالی وود تھریلر میں اہم کردار ادا کرچکی ایملی بلنٹ سے ان کا مقابلہ ضروری کی جائے گی۔ پرنیتی کے مطابق ہالی ووڈ ورزن میں بلنٹ کے کردار نے انہیں کافی متاثر کیا ہے۔

Image result for parineeti chopra the gi

پرنینی نے ایک بیان میں کہا ’یہ میری قسمت ہےکہ میں اس کردار کو ادا کررہی ہوں، جسے انہوں نے اسکرین پر اتنے شاندار طریقے سے ادا کیا ہے۔ ایک لڑکی کا کردار، جو خود سے لڑر ہی ہے، اسے اداکرنا اوراسے قابو میں رکھنا یہ بتاتا ہے کہ وہ کتنی زبردست اداکارہ ہیں۔

Image result for parineeti chopra hot

پرنینی نے آگے کہا کہ جو کوئی کلاکار کسی مقبول فلم کی ریمک میں کام کرتا ہے کہ تواس کے حقیقی فلم سے مقابلہ کی امید ہوتی ہے۔ اس لیے مجھے احساس ہوا کہ ناظرین ہماری فلم دیکھنے کے بعد حقیقی فلم اور میری فلم کے ساتھ ساتھ میرے اور ایملی کے کردار کا مقابلہ بھی کریں گے۔

Image result for parineeti chopra hot

یہ فلم پائولا ہاکنگس کے بیسٹ سیلر نوبیل پر مبنی ہیں۔ اس میں ایک طلاق شدہ عورت کی کہانی بتائی گئی ہے۔ ریلاینس انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی فلم کا ڈائریکشن ربوداس گپتا کریں گے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *