ماں پونم سنہاکیلئے انتخابی تشہیرکرنے لکھنؤپہنچی اداکار سناکشی سنہا

Share Article

sonakshi

لکھنؤ لوک سبھا سیٹ سے سماجوادی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہیں شتروگھن سنہا کی بیوی پونم سنہا کی تشہیر کرنے کے لئے اداکارہ سوناکشی سنہا لکھنؤ پہنچی۔ یہاں پر انہوں نے روڈ شو کیا اور ووٹ مانگے۔ اس دوران ڈمپل یادو بھی موجود رہیں۔بتادیں اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ سے ایس پی-بی ایس پی اتحاد کی امیدوار پونم سنہا اپنی قسمت آزمارہی ہیں۔

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *