ہماچل میں بنی 6دوائیوں کے نمونے فیل

Share Article
medicine_sample
ریاست ہماچل پردیش کے صنعت کاروں کے ذریعہ تیاردواؤں کے نمونے ایک بارپھرفیل ہوگئے ہیں، جس سے قومی سطح پرریاست کی شبیبہ خراب ہوگئی ہے۔ریاست میں بننے والی 6دوائیوں کے نمونے جانچ میں فیل ہوگئے ہیں۔ویب پورٹل میدھاج نیوزکے مطابق،ان نمونے دل کی بیماری، اینٹی بایوٹک،قبض،ہڈیوں اورگیسٹک کیلئے بنی 6دوائیوں کے نمونے فیل پائے گئے ۔ان سبھی دوائیوں کا پیداوارریاست کے سب سے بڑے صنعتی ایریا بدی بروٹیوالا نالاگڑھ(بی بی این)میں ہی ہواہے۔ان دوائیوں کے پورے اسٹاک کومارکیٹ سے ہٹانے کاحکم دےئے گئے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *