سینئرصحافی شجاعت بخاری کے قاتلوں کی ہوئی شناخت

جموں وکشمیرپولس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سینئرصحافی شجاعت بخاری کے قتل میں شامل حملہ آوروں کی پہچان کرلی ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق، بتایاجارہاہے کہ سینئرصحافی شجاعت بخاری کے قاتلوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ان میں دوجنوبی کشمیرکے ہیں اورایک پاکستان کا شہری ہے۔ذرائع کے مطابق، ان حملوں میں نویدجٹ شامل ہے جوگذشتہ دنوں سرینگرکے اسپتال سے بھاگ نکلاتھا ۔نویدجٹ پاکستان کا ہے اورلشکرسے منسلک ہے۔حالانکہ ابھی تک اس بارے میں سرکاری طورپرکوئی بیان سامنے نہیں آیاہے ۔
خیال رہے کہ جموں وکشمیرکی راجدھانی سرینگرمیں 14جون کوسینئرصحافی شجاعت اوران کے دوگارڈ کوگولی مارکرقتل کردیاتھا۔حملہ آوربائک پرسوارہوکرآئے تھے، جس کا فوٹیج سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہوگیاتھا، حالانکہ ان کا چہرہ نہیں دکھ رہاتھا، کیونکہ حملہ آوروں نے ہیلمیٹ پہن رکھا تھا۔

Latest posts by چوتھی دنیا (see all)
- حیدرآباد گینگ ریپ: اہم ملزم نے کیا انکشاف، جب ڈاکٹر کو جلایا تو وہ زندہ تھی - December 5, 2019
- اناؤ ریپ کیس میں عصمت دری کے ملزمان نے متاثرہ پر مٹی کا تیل چھڑک کر زندہ جلایا، حالت سنگین - December 5, 2019
- سزا کے نفاذ کے بغیر جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں - December 5, 2019