سمندرمیں موت کاجہاز

Share Article

ایک جہازمیں بھیانک آگ لگنے کاایک ویڈیوسامنے آیاہے۔دراصل یہ پانی کا جہازتیل لے جارہاتھا ۔سمندرمیں یہ ایک دوسرے جہازسے ٹکراس کی ٹکرہوگئی۔جس کی وجہ سے جہازمیں آگ لگ گئی۔اس حادثے میں 11لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔مرنے والوں میں 6ہندوستانی ہیں جبکہ لاپتہ ہوئے لوگوں میں بھی 6ہندوستانی ہیں۔جن کاکوئی اتاپتانہیں چل رہاہے۔اس جہازمیں سوارہندوستانیوں کے خاندان والوں نے سرکارسے مددکی مانگ کی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *