ساتویں کی طالبہ کی اجتماعی آبروریزی

Share Article

 

متاثرہ خاندان نے اس کی شکایت مقامی پولیس سے کی ہے، جس کے بعد پولیس فی الحال معاملہ کی جانچ میں مصروف ہے۔ اس سلسلہ میں پولیس کا بیان نہیں مل سکا ، جبکہ اس واقعہ کو انجام دینے کے بعد سے ہی ملزمین فرار ہیں ۔

 

بہار کے بیگوسرائے میں اجتماعی آبروریزی کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ معاملہ ضلع کے منصورچک تھانہ حلقہ کے سمسا میں پیش آیا ، جہاں ایک نابالغ بچی کی اجتماعی آبروریزی کی گئی۔ متاثرہ لڑکی ساتویں کلاس کی طالبہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق ساتویں کی طالبہ کی اس کے پڑوس میں رہنے والے لڑکوں نے نہ صرف اجتماعی آبروریزی کی بلکہ پورے واقعہ کا ویڈیو بنایا اور تصویریں کھینچیں اور پھر وائرل بھی کردیا ۔

 

Image result for rape in begusarai

اس معاملہ کی جانکاری متاثرہ نے اپنے اہل خانہ کو دی تو ان کے پیروں تلے زمین کھسک گئی ۔ متاثرہ خاندان نے اس کی شکایت مقامی پولیس سے کی ہے، جس کے بعد پولیس فی الحال معاملہ کی جانچ میں مصروف ہے۔ اس سلسلہ میں پولیس کا بیان نہیں مل سکا ، جبکہ اس واقعہ کو انجام دینے کے بعد سے ہی ملزمین فرار ہیں ۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *