شاردا گھوٹالہ: پولیس کمشنر راجیو کمارسے شیلانگ میں سی بی آئی آج کرے گی پوچھ گچھ

Share Article
rajiv-kumar
شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ میں ثبوتوں کو ضائع کرنے میں اپنے رول کو لے کر آج کولکاتہ پولیس کمشنرراجیوکمارسی بی آئی کاسامناکریں گے۔دراصل سی بی آئی آج کولکاتہ کے پولیس کمشنر راجیو کمار سے شیلانگ میں پوچھ گچھ کرے گی۔ پولیس کمشنر راجیو کمار شیلانگ پہنچ چکے ہیں۔پوچھتاچھ کیلئے دہلی سی بی آئی کی ٹیم آج صبح شیلانگ پہنچی ہے۔یا جا رہا ہے کہ ایک نامعلوم مقام پر ان سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔ راجیو کمار کے ساتھ تین دیگر آئی پی ایس افسران بھی شیلانگ آئے ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *