سپناچودھری کررہی تھیں بلٹ کی سواری،لیکن کچھ ہوا ایسا….دیکھیں ویڈیو

Share Article

sapna

نئی دہلی:ہریانوی گلوکارہ اورڈانسر سپنا چودھری کاہرانداز کمال کا ہے۔کبھی سپناچودھری اسٹیج پر ڈانس سے قہر برساتی نظر آتی ہیں تو کبھی فلموں میں ہاتھ آزماتے ہوئے دیئے جاتے ہیں۔ لیکن سپناچودھری کا یہ نیا ویڈیو واقعی کمال ہے۔سپنا چودھری کے دو ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ہیں، ایک ویڈمیں سپنا بلٹ پرسواری کررہی ہیں اور دوسرے ویڈیو میں سپنا چودھری گنے کی رس کی دکان پر اپنی بلٹ پر بیٹھی ہیں اور گنے کے رس کا لطف لے رہی ہیں۔ سپنا چودھری کے یہ دونوں ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب دیکھے جا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

Bulet ki sawari sabpe bhari 😍 #sapnachaudhary #sapnachoudhary

A post shared by DESI QUEEN 👑👑 (@isapnachaudhary) on


سپنا چودھری کے یہ بلٹ والا ویڈیو سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک ویڈیو میں سپنا چودھری کے بھائی بلٹ کے پیچھے بیٹھے ہوئے ہیں۔ سپنا چودھری کے بلٹ رائڈولے ویڈیو دھمال مچا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

#sapnachoudhary #sapnachaudhary

A post shared by DESI QUEEN 👑👑 (@isapnachaudhary) on

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *