یوم اطفال کے موقع پر انسفلائٹس کے خلاف ’سنکلپ یاترا‘نکالاگیا

Share Article
sankalp-yatra
ہندوستان کے اولین وزیراعظم پنڈت جواہرلال نہروکی 129ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے یوم اطفال کے موقع پر مشرقی اترپردیش کے بیشتر علاقوں میں انسفلائٹس سے ہو رہے اموات پر حافظ شجاعت فیض عام چیری ٹیبل ٹرسٹ کے سکریٹری شمس الہدی قاسمی نے عوام کی بیدار کے لئے سنکلپ یاترا نکالا جس میں اسکول اور کالج کے بچوں نے کثیر تعداد میں حصہ لیا اور حکومت کو یہ پیغام دیا کہ وہ اس خطرناک جاپانی بیماری کی روک تھام کیلئے فوری طور پر ٹھوس قدم اٹھائے ورنہ دن بدن اسکے پھیلنے کا اندیشہ ہوسکتا ہے، جن سے وقتی طور پر نمٹنا حکومت کے لئے بہت ہی مشکل پڑسکتا ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *