سنجے دت اب ہدایتکار بنیں گے

Share Article

 

ممبئی(ایجنسی):سنجے دت اب ہدایتکار بنے جا رہے ہیں۔سنجے دت کی فلم ’کلنک‘ کے علاوہ کئی فلمیں پائپ لائن میں ہیں جس میں ’پانی پت‘ ’پرستھانم‘ اور شمشیرا شامل ہیں۔سنجے دت جلد ہی بطور ہدایتکار اپنے پروڈکشن ہاوس کے تحت ڈیبیوکرنے والے ہیں۔ اور پروجیکٹ پر کام بھی شروع ہو چکا ہے۔فلم کی کہانی کے سلسلے میںانکشاف کیا کہ وہ اپنے آبائواجداد پر فلم بنائیں گے جو ایک تاریخی فلم ہوگی۔فلم کی کہانی اجداد موہیل کے بارے میں ہوگی جو حسینی کشتریہ برہمن تھے ۔ انہوں نے پیغمبرؐ کے نواسے کے لئے کربلا کی جنگ لڑی تھی۔ فلم میں راہب سن دت کا کردار خود سنجو باباادا کرے گے جو ہیلس کے لیڈر تھے۔ فلم کی کہانی پر زوروشور سے کام جاری ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *