سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس میں بڑا فیصلہ، اسیمانند سمیت سبھی چارملزمین بری

Share Article

aseemanand

 

2007سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس میں بڑا فیصلہ آیا ہے۔پنچکولہ کی این آئی اے کورٹ نے ثبوتوں کی ناکافی کی وجہ سے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے معاملے میں اسیمانند سمیت چاروں ملزمان کو بری کر دیاگیا ہے۔اسیمانند کے علاوہ لوکیش شرما، کمل چوہان اور راجندر چودھری معاملے میں بری ہو گئے ہیں۔حالانکہ اس معاملے میں کل 8 ملزم تھے، جن میں سے 1 کی موت ہو چکی ہے، جبکہ تین کو مفرور قرار دیا جا چکا ہے۔وہیں سمجھوتہ ایکسپریس میں ہوئے دھماکے معاملہ میں پنچکولہ کی خصوصی این آئی اے عدالت نے پاکستانی وکیل کی عرضی مسترد کر دی ہے۔ راحیلا نے متاثرین کی طرف سے بیان درج کرنے کی عدالت سے اپیل کی تھی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *