سلمان کی شخصیت، شاہ رخ کا رومانس اور عامر کو دیکھنا پسند ہے: تاپسی پنوں

Share Article

 

تاپسی پنو نے فلم انڈسٹری میں اپنی خاص شناخت بنالی ہے۔ ان کے پاس فلموں کی پیش کش کی بھرمار ہے۔ انہیں اب تک شاہ رخ،سلمان اور عامر میں سے کسی بھی خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع نہیں ملا ہے۔

Image result for taapsee pannu hot

مشہور خان اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے سوال پر تاپسی نے کہا،’’مجھے ان کے ساتھ کام کرنے میں بیحد خوشی ہوگی۔ بچپن میں میں نے تینوں خانوں کی فلمیں دیکھیں ہیں،لیکن میں کسی ایک کو اپنا پسندیدہ نہیں کہہ سکتی۔ مجھے سلمان خان ان کی شخصیت کی وجہ سے پسند ہیں،شاہ رخ رومانس…کسی بھی لڑکی کا خواب ہوگا راہل جیسا بوائے فرینڈ پانے کا اور مجھے عامرخان کو دیکھنا پسند ہے کیونکہ وہ بہت دلچسپ اداکار ہیں۔‘‘

Image result for taapsee pannu hot

تاپسی نے کہا،’’میں شروعات میں تینوں میں سے ایک خان کے ساتھ فلم ملنے کا انتظار کیا تھا،لیکن مجھے ایسا کوئی موقع نہیں ملا۔ اس لئے مجھے جو بھی موقع ملتا گیا میں اس پر کام کرتی گئی جس سے انڈسٹری میں میری جگہ بن سکے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *