رائل اینفیلڈ کی رفتار سست، فروخت میں 17 فیصد کی کمی

Share Article

 

مشہور اوردمدار ٹو وہیلر گاڑی کمپنی رائل اینفیلڈ کے لئے اپریل کا مہینہ کچھ خاص نہیں رہا۔ اپریل مہینے میں رائل اینفیلڈ کمپنی کی گھریلو فروخت 59137 یونٹ رہی۔ اس طرح اس کی گھریلو فروخت میں 17 فیصد کی کمی درج کی گئی۔ کمپنی نے اعداد وشما ر جاری کر یہ معلومات دی ہے۔

 

 

رائل اینفیلڈ کمپنی کی فروخت ٹھیک ایک سال پہلے اپریل مہینے میں 74627 یونٹ تھی۔ اسی ماہ میں اس کی برآمدات 140 فیصد بڑھ کر 3742 یونٹ رہی . سال 2019 کا اپریل مہینہ کمپنی کے لئے چیلنج کی طرح رہا اور گھریلو فروخت 59137 یونٹ کے ساتھ 17 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *