رشمیکا مندانا اور وجے کے درمیان بیحد ہاٹ کسنگ سین

Share Article
Vijay Devarakonda and Rashmika Mandanna lip-lock

 

سنیما کی دنیا میں ان دنوں اداکار وجے دیورکونڈا کی چرچا چاروں طرف ہے۔ ہندی میں پٹی میں کبیر سنگھ کے بعد تو ساؤتھ کے سنیما میں ڈیئر کام ریڈ کے ٹریلر کے بعد ارجن ریڈی اور نوٹا کے بعد وجے دیور کونڈا سے لوگوں کی امیدیں بڑھ گئی ہیں۔ انہیں ساؤتھ کے سب سے ابھرتے ہوئے ستاروں میں گنا جارہا ہے لیکن خبر یہ ہے کہ ان کے کس کرنے کے چلتے ان کی ہیروئن رشمیکا مندانا کی منگنی ٹوٹ گئی ہے۔

ایسا کہا جارہا ہے کہ وجے دیور کونڈا اور رشمیکا مندانا کی آنے والی فلم ڈیئر کام ریڈ کا ٹریلر دیکھنے کے بعد اداکارہ کے منگیتر نے ان سے رشتہ توڑ لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حال ہی میں کنڑ اداکار رشت شیٹی سے منگنی کی تھی لیکن اب ان کے رشتے میں دراڑ آگئی ہے۔ حالانکہ ابھی تک اس بارے میں دونوں نے کوئی آفیشیل بیان جاری نہیں کیا ہے۔

Image result for Vijay Deverakonda and Rashmika Mandanna lip-lock

ڈیئر کام ریڈ کا ٹریلر حال ہی میں رلیز ہوا۔ ٹریلر میں رشمیکا مندانا اور وجے کے درمیان بیحد ہاٹ کسنگ سین ہے۔ یہ سین ان دنوں دوسری وجوہات سے کافی چرچا میں ہے۔ بہر حال پہلے یہ کسنگ سین اداکارہ سائی پلوی کے حصے میں آنے والاتھا لیکن انہوں نے دیور کونڈا کو آن اسکرین کس کرنے سے منع کردیا۔

Image result for Vijay Deverakonda and Rashmika Mandanna lip-lock

پروڈیوسر۔ڈائریکٹروں کا ماننا تھا کہ یہ فلم کی اسکرپٹ کی ڈیمانڈ ہے لیکن سائی پلوی نے ایسا کرنے سے بالکل منع کردیا تھا۔ نتیجتا ًانہیں ایک بڑی فلم سے ہاتھ دھونا پڑا۔ ان کے بعد ہی فلم میں رشمیکا کو موقع دیا گیا تھا۔

Image result for Vijay Deverakonda and Rashmika Mandanna lip-lock

ساؤتھ انڈیا سنیما میں عام طور پر کسنگ سین اس طرح سے نہیں فلمائے جاتے تھے۔ ساؤتھ کے سنیما میں ایکشن کوبہت اہمیت دی جاتی تھی لیکن وجے دیورکونڈا نے اس کو توڑتے ہوئے رومانٹک فلموں کو نئے انداز میں کرنا شروع کیا ہے۔ انہوں نے ڈیئر کام ریڈ کے دو کسنگ سین کو اتنے نئے طریقے سے فلمایا ہے کہ اس کے آتے ہی چاروں طرف اس کی چرچا ہونے لگی۔

Image result for Rashmika Mandanna

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *