راجستھان اور مدھیہ پردیش میں کس کی سرکار 

Share Article


جن پانچ ریاستوں میں انتخابات ہوئے ان سے اندازہ ہوتا ہے کہ ملک سے مودی لہر ختم ہوتی نظر آرہی ہے اور ساتھ ہی بی جے پی نے جو ’کانگریس مکت بھارت ‘ کا نعرہ دیا تھا اب وہ نعرہ پھیکا پڑتا جارہا ہے۔
حالانکہ ابھی باضابطہ طور پر یہ طے نہیں ہے کہ راجستھان اور مدھیہ پردیش میں بی جے پی اور کانگریس میں کس کی سرکار بننے جارہی ہے مگر جس طرح سے ان دونوں ریاستوں میں کانگریس کا جو ش و خروش ہے اس کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ کانگریس زیادہ پرامید ہے

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *