دہلی -این سی آرکے کئی علاقوں میں بارش

Share Article

rain in noida

دہلی، نوئیڈا سمیت این سی آرکے کئی حصوں میں آج (جمعہ)شام چار بجے کے بعد سے بارش ہورہی ہے۔ اس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملنے کے ساتھ ہی ہوا کے معیار میں بھی بہتری آئی ہے۔ بارش کے ساتھ ہوا چل رہی ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *