راہل گاندھی نے این ٹی پی سی کادورہ کیا

Share Article
rahul-gandhi
کانگریس صدرسونیاگاندھی رائے بریلی کے اونچاہارمیں این ٹی پی سی میں بوائلرپھٹنے سے درجنوں سے زائدلوگوں کی موت اوردوسوسے زائدافرادزخمی ہونے سے بے حددکھی ہیں۔انہوں نے کہاکہ اس غم کی گھڑی میں ہم متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ ہم ہرممکن مددکیلئے تیارہیں۔اس دوران کانگریس نائب صدرراہل گاندھی اونچاہارپہنچے گئے ہیں۔راہل گاندھی سب سے پہلے پوسٹ مارٹم ہاؤس کا دورہ کیا،اس کے بعدوہ سیدھاضلع اسپتال پہنچے ۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *