شہید امت کمار کے گھر شاملی پہنچے راہل اور پرینکا ،’پرارتھناسبھا‘ میں بھی ہوئے شامل،ویڈیو

Share Article
rahul
پلوامہ حملے میں شہید ہوئے شاملی کے امت کمارکے گھر کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی، جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی، جنرل سکریٹری جیوتیرادتیہ سندھیا اور ریاستی صدر راج ببر اظہارتعزیت کیلئے پہنچے۔ وہ رگھوناتھ مندر میں امت کمارکی ’پرارتھناسبھا‘میں شامل ہوئے۔ راہل نے شہید امت کمار کے باپ سے کہا میں آپ کے دکھ کو سمجھ سکتا ہوں جو آپ کے ساتھ بیتی ہے اس سے میں بھی گزر چکا ہوں۔راہل نے مزید کہا کہ یہ ایک ملک ہے، یہ سب کا ملک ہے، یہ محبت اور بھائی چارے کا ملک ہے۔راہل نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *