لوک سبھا انتخابی مہم:نئے لُک میں نظرآئے کانگریس صدر،اسٹوڈنٹس سے کی بات چیت
لوک سبھاالیکشن کے پیش نظرکانگریس صدرراہل گاندھی انتخابی مہم میں سرگرم نظرآرہے ہیں۔ویسے راہل گاندھی لوگوں کے درمیان آسانی سے گھلنے ملنے کیلئے جانے جاتے ہیں۔ اس کا ایک نظارہ دہلی میں دیکھنے کوملا، جب وہ ایک ریستوراں پہنچ گئے اورنوجوانوں کے ساتھ با ت چیت کی۔اس دوران انہوں اسٹوڈنٹس کے ساتھ ڈوسابھی کھایا۔راہل نے طلبہ وطالبات سے رائے بھی لی اورملک کے کئی مسئلوں پربات چیت بھی کی۔
Latest posts by چوتھی دنیا (see all)
- آج کی نوجوان نسل سے موازنہ کرنا غلط، میں دو دہائی سے انڈسٹری میں کام کر رہی ہوں: کرینہ کپور - December 14, 2019
- ادھار کا سرنیم لینے سے کوئی گاندھی نہیں ہوتا: گری راج سنگھ - December 14, 2019
- شاہ سلمان کے حکم پر ’کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن‘کا قیام - December 14, 2019