پوجاکے دوران مندرکے پجاری کی موت

Share Article

تمل ناڈو کے نمکّل سے حیران کرنے والا ایک ویڈیوسامنے آیاہے۔جہاں مندرمیں پوجاکے دوران ایک 42سال کے پجاری کا پیرپھسلا اوران کی گرکرموت ہوگئی۔مندرمیں آرتی ریکارڈ کررہے شخص کے موبائل میں پوراواقعہ قیدہوگیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *