سرعام کپڑے اتار کر ننگے گھمایا 

Share Article


استاد اپنے بچوں کو نہ صرف کتاب کی تعلیم دیتے ہیں بلکہ اچھے اخلاق و کردار بھی سکھاتے ہیں۔مگر کبھی کبھی استاد اپنے اس مرتبے کو بھول جاتے ہیں اور ایسی حرکت کر دیتے ہیں جو نہیں کرنی چاہئے۔
گزشتہ دنوں آندھرا پردیش کے چتور ضلع میں چھ معصوم طالب علموں کو عریاں گھمائے جانے کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے۔یہ واقعہ چیتانیا بھارتی اسکول کا ہے۔ا اسکول انتظامیہ نے دیر سے اسکول پہنچنے پر کلاس تیسری اور چوتھی کے ان طالب علموں کو عریاں کرکے کلاس کے باہر کھڑا کیا، اسکے بعد انکی پریڈ نکالی گئی۔ نیشنل چائلڈ رائٹس پروٹیکشن کمیشن نے ضلع انتظامیہ کو اطلاع دی، جسکے بعد پولیس نے شکایت درج کرکے معاملے کی جانچ شروع کردی ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *