ممبئی:پلوامہ حملے کے خلاف ہزاروں لوگ ریلوے ٹریک پراترے، دیکھیں ویڈیو

Share Article
جموں وکشمیرکے پلومہ میں حملے کے بعد ملک بھرمیں لوگ غصے میں ہیں۔ ملک کے الگ الگ حصوں میں لوگ دہشت گردوں اورپاکستان کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں۔جموں وکشمیرمیں جمعہ سے ہی احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔وہیں ممبئی میں ہفتہ صبح کومظاہرین بھیڑنے نالاسوپارہ میں ریلوے ٹریک کوروک کربلاک کردیا۔مظاہرین پاکستان اوردہشت گردوں کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔اس سے اس روٹ کی ٹرینوں پراثرپڑا۔حالانکہ بڑی مشقت کے بعد ٹریکس کوخالی کرایاگیا۔وہیں شہرمیں زیادہ ترلوگوں نے حملے کی مخالفت میں اپنی دکانیں بندکررکھی ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *