پدماوت کے خلاف مال میں توڑپھوڑ،مظاہرین 40گاڑیوں کوآگ کے حوالے کردیا

Share Article
bike
فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ 25جنوری کوملک بھرمیں ریلیزہوگی ۔مگرپدماوت کے خلاف ملک کے کئی شہروں میں مظاہرہ جاری ہے۔گجرات کے احمدآباد میں کچھ ناراض لوگوں نے پہلے مال کونشانہ بنایا اورپھروہاں کھڑی قریب 40گاڑیوں کوآگ کے حوالے کردیا۔پولس کومظاہرین لوگوں کوروکنے میں کافی مشقت کرنی پڑی۔خبروں کے مطابق ،پولس کوہوائی فائرنگ تک کرنی پڑی۔حالانکہ پہلے سنیماہال مینجمنٹ کہہ چکا ہے کہ وہ پدماوت فلم نہیں لگائیں گے۔باوجوداس کے ہمالیہ مال جہاں بگ سنیماہے وہاں توڑپھوڑ کی گئی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *