پرینکا گاندھی کے امیٹھی پہنچنے پر پوسٹر وار شروع !

Share Article
priyanka-gandhi

کانگریس کی جنریل سکریٹری پرینکا گاندھی کے امیٹھی پہنچنے سے پہلے ہی پوسٹر وار شروع ہو گیا ہے۔ مسافر خانہ قصبے میں لگے پوسٹر میں لکھا گیا ہے، ’کیا خوب ٹھگتی ہو کیوں پانچ سال بعد ہی امیٹھی نظر آتی ہو۔‘ ساٹھ سال کا حساب دو۔ پوسٹر میں آگے لکھا، ’دیکھ چناؤپہن لی ساری نہیں چلے گی ہوشیاری‘لکھا ہوا۔ ان پوسٹر پر ایس پی چھاتر سبھا کے لیڈر جے سنگھ پرتاپ یادو کی تصویر لگی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ پرینکا گاندھی کی تصویر والی پوسٹر لگانے پر بی جے پی کے خلاف اکھلیش نے کہا کہ مبینہ طور پر الزام لگاتے ہوئے انہیں بد نام کرنے کی کوشش کی گئی اور یہ کسی غیر سماجی عناصر کا کام ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *