لائیو:لکھنؤ میں شروع ہوا پرینکاگاندھی کا روڈ شو

کانگریس کی نومنتخب جنرل سکریٹری اورمشرقی اترپردیش کی انچارج پرینکاگاندھی واڈرالکھنؤمیں آج روڈ شوکرنے جارہی ہیں۔ روز پرینکا گاندھی کا لکھنؤ میں پہلا میگا روڈ شو شروع ہو گیا ہے۔ لکھنؤ ائیرپورٹ کے باہر سے ہی کانگریس کارکنوں اورعام لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ روڈ شو میں بس پر پرینکا گاندھی کے ساتھ راہل گاندھی ، جیوترادتیہ سندھیا اور کانگریس کے دیگر اہم لیڈران بھی کھلے ٹرک میں سوار ہیں۔
#WATCH Congress General Secretary for Uttar Pradesh East Priyanka Gandhi Vadra, General Secretary for Uttar Pradesh West Jyotiraditya Scindia and party President Rahul Gandhi, hold roadshow in Lucknow. pic.twitter.com/3yF6WGg9dV
— ANI UP (@ANINewsUP) February 11, 2019
آپ کوبتادیں کہ لوک سبھا الیکشن کیلئے کانگریس کا ماسٹراسٹروک مانے جانے والی پرینکاگاندھی واڈرا لکھنؤ میں روڈ شوکررہی ہیں۔پرینکاگاندھی کے ساتھ ان کے بھائی اورکانگریس صدرراہل گاندھی اورمغربی یوپی کے جنرل سکریٹری جیوترادتیہ سندھیا بھیہیں۔کانگریس اترپردیش کی سبھی سیٹوں پرتنہاالیکشن لڑے گی،ایسے میں میگاشوکے ذریعے پارٹی کارکنا ن میں جوش بھرنے کی تیاری ہے۔
Latest posts by چوتھی دنیا (see all)
- اجمل خاں طبیہ کالج کے تین سینئر اساتذہ کو ایوارڈسے نوازا کیا گیا - February 20, 2019
- شہید امت کمار کے گھر شاملی پہنچے راہل اور پرینکا ،’پرارتھناسبھا‘ میں بھی ہوئے شامل،ویڈیو - February 20, 2019
- لکھنؤ-وارانسی ہائی وے پردردناک سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک - February 20, 2019