کھلے عام ’کس‘ کرتے نظر آئے پرینکا-نک، سوشل میڈیا پر تصاویر نے لگائی آگ

Share Article
priyanka-chopra-nick-jona

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نک جونس جب شادی کے بندھن میں بندھے ہیں تب سے ہی خبروں کے سرخیوں میں بھی بنے ہوئے ہیں۔ ان کی شادی2018 میں سب سے مشہور شادیوں میں سے ایک تھی۔ شادی کے بعد سے ہی یہ خوبصورت کپل جہاں بھی جاتا ہے ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل سی ہونے لگتی ہے۔


آپ کو بتا دیں کہ ویلنٹائن ویک بیٹ جانے کے بعد اب اس کپل کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔اس تصویر میں یہ ٹاک آف دی ٹاؤن کپل کس کرتے ہوئے نظر آرہا ہے۔


پرینکا چوپڑا اور نک جونس کی اس انتہائی خوبصورت تصویر میں یہ کپل لپ لاک کس کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے،جس کو دیکھ کر ان کے مداح بھی کافی خوش ہو رہے ہیں۔ اب یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہو رہی ہے۔

اس کے ساتھ ہی آپ کو بتا دیں کہ بلیک کلر کی ڈریس میں کپل بہت خوبصورت انداز میں نظر آ رہا ہے۔یہ تصویر دیکھ کر آپ کو ہندی سنیما کی رومانی فلموں کی ضرور یاد آ ہی جائے گی۔


آپ کو بتا دیں کہ اس سے قبل بھی اداکارہ پرینکا کو کیمروں نے قید کیا تھا، جس میں وہ ڈینم کے ساتھ بلیک کلر کا سویٹر پہنے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ اس تصویر میں بھی پرینکا ہمیشہ کی ہی طرح انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *