پرینکاچوپڑا نے اسٹیج پرکیا پیارکا اظہار،دیکھیں ویڈیو

Share Article
priyanka-nick
بالی ووڈ اداکارہ دیسی گرل پرینکاچوپڑا اورامریکی گلوکار نک جونس کا ممبئی ریسپشن بدھ کودیرشام ہوا۔یہ رسپشن (استقبالیہ تقریب)خاص طورپر میڈیا اورخاندان والوں کیلئے رکھاگیا۔پرینکا نے میڈیا کے سامنے نک جونس کاتعارف کرایا اوربولی’یہ میرے شوہرنک جونس ہیں‘۔اس کے بعد نک جونس نے کہاکہ ’’مجھے یہاں بہت اچھالگا ۔آپ لوگوں کویہاں آنے کیلئے شکریہ اوریہ میری بیوی پرینکاچوپڑاہیں‘‘۔بہرکیف پرینکاچوپڑااورنک جونس کے 19دسمبرکے ممبئی ریسپشن کی پہلی تصویرسامنے آگئی ہیں۔اس دوران پرینکا چوپڑا بیحدشانداراندازمیں نظرآئیں۔پرینکااورنک اسٹیج پربیحد رومانٹک دکھے۔دونوں نے ایک دوسرے کیلئے ایموشنل باتیں بھی شیئرکی۔

 

View this post on Instagram

 

Aren’t they the CUTEST???? 🤧💕✨ #priyankachopra #nickjonas #nickyanka

A post shared by Priyanka Chopra-Pedia 🌐 (@priyankapedia) on

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *