پرینکا چوپڑا نے نک کے ساتھ ایسے منایا نیا سال، وائیرل ہوا ویڈیو

Share Article

بالی ووڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا اور ان کا شوہر نک جونس شادی کے پہلے بھی اور شادی کے بعد بعد بھی، ایک دوسرے کے لیے پیار جتانےکا کوئی موقع نہیں چھوڑتے ہیں۔ شاندار ویڈینگ پروگرام کے بعد دونوں نے اپنے پریوار اور دوستوں کے لیے کئی ریسیپشن کئے جس میں کئی نامی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ پچھلے دنوں سویزرلینڈ میں اپنے ہنی مون کی ایک جھلک انہوں نے اپنے فینس کو دی۔

View this post on Instagram

Happy new year everyone from Verbier!

A post shared by Nick Jonas (@nickjonas) on

نک نے اپنے سوشل میڈیا پر کئی پوسٹ شیئر کیئے۔ ان پوسٹ میںدونوں نیونیئر منانے کے موڈ میںنظر آرہے ہیں۔ نک ویڈیو میںلوگوں کو نئے سال کی مبارک باد دیتے نظر آرہے ہیں۔ ساتھ ہی ایک دوسرا ویڈیو میں وہ اور پرینکا کس کرتے نظر آئے جو اب سوشل میڈیا پر وائیرل ہو چکا ہے۔
ایسی خبریں میڈیا میںہیں کہ سویزر لینڈ میں چھٹیاں بتانے کے بعد پرینکا اور نک ہالی ووڈ فرینڈس کے لیے ایک اور ریسپشن ہوسٹ کریںگے۔ یہاں چرچا کر دیںکہ ایک دسمبر کو پرینکا نک جونس کے ساتھ اودے پور میں گینڈ سیریمنی کے بیچ شادی کی تھی۔ اس کپل نے کرشچن اور ہندو دونوں رواجوں سے شادی کی تھی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *