شوہرنک جونس کے ساتھ رومانٹک ہوئیں پرینکا

Share Article
priyanka
دیسی گرل کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ پرینکاچوپڑا اورامریکی گلوکار نک جونس کی شادی کے جلدہی ایک مہینے پورے ہوجائیں گے۔سگائی سے لیکراپنی شادی کے بعدسے ہی دونوں خبروں میں چھائے ہوئے ہیں۔
pc
فی الحال پرینکاچوپڑا شوہرنک جونس کے خاندان کے ساتھ خاص پل گزاررہی ہیں۔جس کی کئی تصویریں سوشل میڈیاپرسامنے آتی رہی ہیں۔ایسے میں پرینکانے اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پرشوہرنک جونس کے ساتھ بیحدرومانٹک تصویرپوسٹ کی ہے۔
pc-nj
اس تصویرمیں یہ دونوں ایک دوسرے کے پیارمیں ڈوبے دکھائی دے رہے ہیں۔حالانکہ پرینکانے اس تصویربغیرکیپشن کے شیئرکیاہے۔آپ کوبتادیں کہ دونوں نے یکم اور2دسمبرکوعیسائی اورہندورسم ورواج سے شادی کی تھی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *