وارانسی میں وزیر اعظم مودی کا میگا روڈ شو

Share Article

modi-road-show

وزیر اعظم مودی وارانسی پارلیمانی حلقہ سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرنے سے پہلے میگاروڈ شوکررہے ہیں۔26اپریل کووزیر اعظم مودی وارانسی پارلیمانی حلقہ سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کریں گے۔آج وارانسی میں وزیر اعظم نریندر مودی کا روڈ شو شروع ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم کا یہ روڈ شو بی ایچ یو گیٹ سے شروع ہوا۔ اس روڈ شو میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی قدآور لیڈران شامل ہیں۔وزیر اعظم مودی کا روڈ شو جاری ہے۔ کاشی کی سڑکوں پر اس وقت عوامی ہجوم امنڈ پڑا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی ایک گاڑی پر سوار ہیں اور ان کے پیچھے ایک ٹرک چل رہا ہے جس میں  بی جے پی کے کئی قدآور لیڈران سوار ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *