وزیر اعظم مودی نے سعودی عرب میں بس حادثے میں 35 افراد کی موت پر اظہار افسوس کیا

Share Article

 

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو سعودی عرب میں بس حادثے پر افسوس ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے 35 لوگوں کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ پیغام میں کہا’سعودی عرب میں مکہ کے قریب ایک بس حادثے کی خبر سیغمگین ہوں۔ حادثے میں جان گنوانے والوں کے خاندانوں کے تئیں گہری تعزیت ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت کی خواہش کرتا ہوں‘۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *