بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچھال کا اثر بھارتی مارکیٹ پر صاف جھلک رہا ہے۔ عوامی شعبہ میں ملک کی سب سے بڑی سرکاری تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) نے جمعہ کے روز پٹرول کی قیمتوں میں 07 پیسے سے 08 پیسے کا اضافہ کیاہے۔ اس اضافہ کے ساتھ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اس سال کی اعلیٰ ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
 
Image result for petrol price in delhi 19 april 2019
 
قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول کی قیمت سات پیسے بڑھ کر 73 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ کولکاتہ میں اس 07 پیسے کا اضافہ کے پٹرول بعد 75.02 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے. ممبئی میں پٹرول 07 پیسے مہنگا ہوا ہے اور اب یہ 78.57 روپے فی لیٹر مل رہا ہے۔ چنئی میں پٹرول 08 پیسے مہنگا ہوا ہے اور اب یہ 75.77 روپے فی لیٹر کے اعتبار سیفروخت ہو رہا ہے۔
Image result for petrol price in delhi 19 april 2019
 
جمعہ کے روز ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور دارالحکومت دہلی میں یہ 66.31 روپے فی لیٹر مل رہا ہے۔ کولکاتہ میں 68.05، ممبئی میں 69.40 اور چنئی میں 70.01 روپے فی لیٹر مل رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here