پٹنہ ہائیکورٹ کااہم فیصلہ:یکساں کام کیلئے یکساں تنخواہ نافذہو
پٹنہ ہائیکورٹ نے آج ایک تاریخی فیصلے سناتے ہوئے کہاکہ یکساں کام کیلئے یکساں تنخواہ نافذہوگا۔چیف جسٹس راجندرمیمن کی بنچ نے امپلائڈٹیچرس کے ذریعے داخل کی گئی عرضی پرسماعت کرتے ہوئے سنایاہے۔عدالت نے کہاہے کہ فیصلہ لاگوکیاجاناچاہئے،نہیں توآئینی شرائطوں کی خلاف ورزی ماناجائے گا۔عدالت نے امپلائڈٹیچرس کی عرضی کومحفوظ رکھتے ہوئے آج اس پرسنوائی کی۔عدالت نے نئے ٹیچروں کے برابرکام کیلئے برابرتنخواہ کی عرضی کوصحیح ٹھہرایاہے۔اس فیصلے کے بعدٹیچروں کوبڑی راحت ملے گی۔
Latest posts by Rashidul Islam (see all)
- ایگزٹ پول پرمتنازعہ ٹویٹ: وویک اوبرائے نے ڈیلیٹ کیا پوسٹ،مانگی معافی - May 21, 2019
- کانس فلم فیسٹیول:خوبصورت انداز میں ریڈ کارپیٹ پر اتریں ہما قریشی،دیکھیں تصاویر - May 20, 2019
- دہلی -این سی آرکے کئی علاقوں میں بارش - May 17, 2019