عالمی یوم خواتین کے موقع پر پنچایت انصاریان سمیتی کوٹہ کواعزاز

Share Article
panchayat-ansariyan

جئے پور:پنچایت انصاریان سمیتی کوٹہ کے صدر لیاست حسین انصاری نے بتایا کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کمیشن جئے پور راجستھان سرکار کے ذریعے کرشی محکمہ درگا پورا جئے پور آڈوٹوریم میں منعقد ہ ریاستی سطح تقریب میں پنچایت انصاریان سمیتی کوٹہ کو اجتماعی نکاح میں بہتر خدمات کے کو لیکر خواتین و اطفال محکمہ کی وزیر محترمہ ممتا بھوپیش کے ذریعے میڈل پہنا کر اعزاز بخشا گیا ۔اس پروگرام میں کمیٹی کے صدر لیاقت حسین انصاری ،سکریٹری عقیل انصاری و نائب صدر جمیل احمد (کلو)سکریٹری ذاکر حسین (ماسٹر میوزک )صابر انصاری ،ظہور احمد، پرویز اختر ،سراج احمد نے شرکت کی ۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *