غزہ میں فوجی پریڈ کے دوران فلسطینی مزاحمت کار شہید

Share Article

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک فوجی پریڈ کیدوران اتوار کے روز ایک حادثے کے نتیجے میں فلسطینی مزاحمت کار شہید ہوگیا۔یہ واقعہ وسطی غزہ میں اس وقت پیش آیاجب علاقے میں ایک فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا تھا۔فلسطینی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ دیر البلح کے مقام پر پریڈ کے دوران 42 سالہ معین سلیمان العطار شہید ہوگیا۔ اس واقعے کی مزید تفصیل کچھ دیر تک سامنے آئے گی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *