اب پاکستانی بحریہ کا دعویٰ ان کی حد میں داخل ہوئے ہندوستانی بحریہ، دیئے کارروائی کے اشارہ

Share Article
navy-claimed

نئی دہلی: ہندوستانی فضائیہ کے حملے کے بعد پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کی انڈین سب میرین نے ان کے پانی کے حد میں داخل ہوکر حملے کی کوشش کی ہے،حالانکہ انڈین نیوی نے ایسے کسی بھی حرکت سے صاف انکار کر دیا ہے۔

بحریہ ذرائع کی مانیں تو چوری چپکے اس طرح کے حملے کی فطرت پاکستان کی رہی ہے۔ اگر انڈین نیوی کچھ کریں گے تو وہ انتظار نہیں کرے گی۔ پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ امن چاہتی ہے اسی لئے ان کی حد میں داخل ہوئے میرین کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *