پونچھ میں پاکستانی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

Share Article

 

پونچھ ضلع کیمینڈھر سیکٹر میں پاک فوج نے ایک بار پھر بغیر کسی اشتعال کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

جمعرات کی صبح مینڈھرسیکٹر میں پاک فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر شدید گولہ باری کی اور مورٹار کے گولے داغے۔ بھارتی نوجوان بھی پاک کی اس فائرنگ کا منھ توڑ جواب دے رہے ہیں۔ اس فائرنگ میں فی الحال کسی قسم کے جان ومال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ خبر لکھے جانے تک دونوں جانب سے فائرنگ جاری تھی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *