نشے کی حالات میں داروغہ گرفتار، ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

Share Article

ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ بابورام نے نشے کی حالت میں گرفتار ہوئے ایک داروغہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ دراصل وہ داروغہ تھانے میں شراب کے نشے کی حالت میں پایا گیا۔ اسے گرفتار کر ڈی ایم سی ایچ میں اس کی میڈیکل جانچ کروائی گئی جس میں الزام سچ پایا گیا۔ اس سلسلہ میںمعلومات دیتے ہوئے ایس ایس پی بابو رام نے بتایا کہ نشے کی حالت میں گرفتار داروغہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم پھیکلاا وپی صدر واسودیو سنگھ کو دیا گیا ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *