جھارکھنڈ میں کھلے عام بوس وکنارکرنے والے شادی شدہ جوڑوں کوملاایوارڈ

Share Article
kissing-competition
بہار-جھارکھنڈبارڈرپرپاکورضلع میں ایک عجیب وغریب معاملہ سامنے آیاہے۔یہاں گاؤں کے لوگ کھلے عام سب کے سامنے اپنے پارٹنرکوچومنے وبوس وکنارکرنے لگے۔ایک رکن اسمبلی کی موجودگی میں یہ سب کیاگیا۔جھارکھنڈ کے لٹّی پاڑامیں ہرسال ایک میلے منعقدکئے جاتے ہیں،جس میں ناچنے اورگانے کے ساتھ ہی دیگرثقافتی پروگرام ہوتے ہیں۔مگراس بارمیلے میں بوس وکنارمقابلے کااہتمام کیاگیا۔جہاں کھلے عام شادی شدہ جوڑوں نے گھنٹوں تک ایک دوسرے کوبوس وکنارکیا اوراس میں کادیرتک بوس کنارلینے والے شادی شدہ جوڑے کواعزازسے بھی نوازاگیا۔
بتایاجاتاہے کہ پروگرام جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے سینئرلیڈرسائمن مرانڈی کی موجودگی میں منعقدہوئی،جس میں شادی شدہ جوڑوں نے کھلے عام ایک دوسرے کوبوس وکنارکیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *