شادی ٹوٹنے پر 7 دن میں 7 مردوں کے ساتھ سہاگ رات، جانیے کیوں کیا اس خاتون نے ایسا کام؟

Share Article

nadia

ان دنوں انٹرنیٹ پر ایک آسٹریلوی خاتون کی جم کر بحث ہو رہی ہے۔دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس خاتون نے 7 دنوں میں 7 الگ الگ مردوں کے ساتھ تعلقات بنائے ہیں۔حالانکہ یہ باتیں کسی اور نے نہیں بلکہ خود خاتون نے کہی ہے۔ لیکن اس کے پیچھے کی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ تو چلئے آپ کو بتاتے ہیں کہ آخر پورا معاملہ ہے کیا …

اس خاتون کا نام نادیہ بوکوڈی ہے۔ جو آسٹریلیا میں رہتی ہیں۔ ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ نادیہ نے یہ سب کچھ سیکسکے لئے نہیں کیا، بلکہ ایسا کرنے سے انہیں ایک طرح کی آزادی محسوس ہوئی۔آزادی کھل کر جینے کی۔
nadia1
نادیہ نے بتایا کہا کہ 7 سال تک زبردستی شادی کا بوجھ ڈھونے کے بعد ون نائٹ اسڈینٹ کے ذریعے وہ خود کو بہتر طریقے سے جان پائی۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک دن جب وہ کافی پریشان تھی اور تو ان کے دفتر میں ایک خاتون ساتھی نے ایسا کرنے کی صلاح دی.حالانکہ شروع شروع میں نادیہ کو ہچکچاہٹ محسوس ہوئی۔ لیکن انہوں نے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔
nadia2
دراصل نادیہ کی معاون ساتھی نے انہیں کسی مرد ساتھی کو میسج کرنے اور پھر اس کے ساتھ رات گزارنے کو کہا تھا۔لیکن اب نادیہ اپنے فیصلے پر کہتی ہیں کہ 7 دن کے ون ٹائن اسڈینٹ کے بعد انہیں لگا کہ وہ دوبارہ زندہ ہو گئی ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک رات اسڈینٹ کو جنسی رینبو بتایا ہے ۔ساتھ ہی نادیہ نے لکھا ہے کہ ’میں نے خود کو زندہ محسوس کیا۔ لگا یہ میں ہی ہوں۔ مجھے اس سے پیارہو گیا‘۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *