جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے رجسٹرار کو نوٹس

Share Article

jnu

نئی دہلی: جواہر لال نہرو کے سنٹر برائے تاریخی ریسرچ میں پی ایچ ڈی کے طالب علم اعجاز احمد راتھر نے دہلی اقلیتی کمیشن میں شکایت درج کی ہے کہ یونیورسٹی کی ایک پروفیسر امریتا سنگھ نے ان کے اور دوسرے طلبہ کے ساتھ بدکلامی کی اور اسلام مخالف تبصرے کئے۔ اس سلسلے میں گذشتہ روزکمیشن نے یونیورسٹی کے رجسٹرار کو نوٹس جاری کرکے معاملے کی تحقیق کرنے کی ہدایت دی ہے اور اگر الزام صحیح پایا جائے تو مذکورہ پروفیسر کے خلاف ایکشن لینے کا بھی حکم دیا ہے۔

 

 

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *