حج نوٹیفکیشن پر مرکز کو نوٹس

Share Article

 

سرکاری ریٹ پر حج مسافروں کو لے جانے کے حکومت کے حکم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ کورٹ نے 24 جون تک جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

Image result for Hajj

عرضی کچھ نجی ٹور آپریٹرس نے دائر کی ہے۔ نجی ٹور آپریٹرس نے کہا کہ حکومت کے اس فیصلے سے ہمارا بہت نقصان ہوگا۔ سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ اس مقدس سفر کو پیسہ کمانے کا ذریعہ نہیں بنانا چاہئے۔
قابل ذکر ہے کہ مرکزی حکومت نے حال ہی میں نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج پر جانے کے لئے 25 ہزار نشستوں کی اجازت دی تھی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *