نورا فتحی نے اسٹیج پرکیا طوفانی ڈانس،دیکھیں ویڈیو

Share Article

nora-fatehi

نورا فتحی کا ایک ڈانس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔دراصل،دلبر گرل کے نام سے مشہور نورا فتحی نے پھر سے اپنے ڈانس سے قہربرپا دیا ہے۔نورافتحی نے اس بار زی سنے ایوارڈز (Zee Cine Awards) میں دھماکیدارڈانس پرفامنس دی۔ نورا کا ڈانس کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔بتادیں کہ اس ویڈیو نورا فتحی نے اپنے آفیشیل انسٹگرام پر شیئر کیا ہے۔ ان کے اس ویڈیو کو لوگ خوب پسند کر رہے ہیں۔وائرل ویڈیومیں صاف دیکھ سکتے ہیں کہ نورافتحی کے ڈانس پرفامنس پر ایوارڈ شو میں بیٹھے سارے سیلبریٹی چیئر کر رہے تھے۔ان کے اس ویڈیو کو ابھی تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور یہ دیکھنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ان کا یہ ویڈیو جم کر وائرل ہو رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Baby Naah 😉 👠 @zeecineawards @zeecineawards

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi) on

قابل ذکرہے کہ نورافتحی اپنے منفرد ڈانس کیلئے جانی جاتی ہیں۔ اس ایوارڈ شو میں انہوں نے سپر ہٹ پنجابی سانگ پر جم کر ٹھمکے لگائے۔خاص بات یہ ہے کہ نورا فتحی کا یہ ڈانس پرفامنس کو دیکھ کر مادھوری دکشت کٹرینہ کیف،سونم کپورسبھی چیئر کر رہے تھے۔

آپ کوبتادیں کہ نورافتحی سلمان خان اورکٹرینہ کیف کی فلم ’بھارت‘ میں نظر آئیں گی ۔جسے علی عباس ظفر ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *