نائک نے کئے اسمارٹ جوتے لانچ

Share Article
shoe
سب سے بڑی اسپورٹس کمپنیوں میں سے ایک اسپورٹس کمپنی نائک نے اسمارٹ فون سے کنٹرول کئے جانے والے جوتے لانچ کئے ہیں۔اس جوتے کی خاصیت یہ ہے کہ آپ کو اسے ڈھیلا یا ٹائٹ کرنے کے لئے جھکنا نہیں پڑے گا۔نائک اَڈپٹ(adapt)نام کے اس جوتے کی قیمت0 35ڈالر(قریب25ہزار روپئے)ہے۔
لانچ ایونٹ کو لائیو اسٹرمنگ پلیٹ فارم ٹِوچ پرپیش کیاگیا۔نائک کا یہ جوتا پیر میں ڈالتے ہی ایڈجسٹ ہو جائے گا۔اس کے سنسرس اسے آٹومیٹک فٹینگ والے موڈ پر رکھتے ہیں۔یہا تک کہ یہ کافی دباؤ جھلنے کی بھی طاقت رکھتے ہیں۔ابھی اسے باسکٹ بال میچ کو دھیان میں رکھ کرتیار کیا گیا ہے۔اس سے میچ کے دوران جوتے کو ٹائٹ اور ڈھیلا کیا جاسکتا ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *