دہلی میں’ آڈ-ایون‘ اسکیم پراین جی ٹی کی ہری جھنڈی

Share Article
NGT
دہلی سرکارکوپھٹکارلگانے کے بعدنیشنل گرین ٹریبونل(این جی ٹی )آڈ-ایون (13تا17نومبر) اسکیم کومشروط منظوری دے دی ہے۔اس سے پہلے این جی ٹی نے دہلی سرکارکے اس فیصلے پرکئی سوال اٹھائے تھے۔عیاں رہے کہ 13نومبرسے دہلی میں آڈ-ایون نافذہوجائے گا۔قابل توجہ بات یہ ہے کہ آڈ-ایون کے دوران ٹووہیلرس کوچھوٹ نہیں دی جائے گی۔اس میں ایمبولینس اورایمرجنسی سروسزکیلئے چھوٹ رہے گی۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے این جی ٹی نے دہلی سرکارکوسخت پھٹکارلگاتے ہوئے کہا’ آڈ-ایون پرجلدی بازی کیوں؟ کیا آڈ-ایون پرایل جی سے منظوری لی؟آپ وہ حکم دکھائیے جس میں آپنے آڈ-ایون لاگوکرنے کافیصلہ لیاہے وغیرہ وغیرہ۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *