نیہا ککر اپنے بھائی ٹونی ککر کو اس کی حرکت کے لئے اٹھالی چپل : دیکھیں وائرل ویڈیو

Share Article

نیہا ککر کی شاندار آواز ان دنوں جیسے ہر میوزک ڈائریکٹر کی پسند بن گئی ہے۔ ہر فلم میں نیہا ککر کا ایک نہ ایک گانا آڈینس کو سننے کو مل ہی جاتا ہے لیکن نیہا جتنے اپنے گانے کیلئے مشہور ہیں اتنا ہی ان کے مزیدار ویڈیوز کو بھی اتنا ہی پسند کیا جاتا ہے۔ دراصل یوٹیوب پر ایک ایسا ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں نیہا اپنے بھائی ٹونی ککر کو اس کی حرکت کے لئے چپل دکھاتی ہیں۔ نیہا اپنی چپل لیکر ان کی طرف آتی ہیں اور بھائی ٹونی بھی فوراً کان پکڑ کر معافی مانگ لیتے ہیں۔

آپ کو بتادیں کہ یہ مزیادار ویڈیو ہے ٹونی ککر کا نیاگانا ناگن جیسی جو ایک دن پہلے ہی دیسی میوزک فیکٹری چینل پر ریلیز کیا گیاہے۔ ٹونی کا یہ گانا ایک مزیدار ڈانسنگ نمبر ہے جس میں کئی ڈانسرز کے ساتھ ہی خود سنگر نیہا ککر بھی ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *