مستی کررہی ہیں نیہاککڑ، دیکھیں وائرل ویڈیو

Share Article
neha
گلوکارہ نیہاککڑکچھ دنوں پہلے تک اپنے بریک اپ کولیکرسرخیوں میں بنی ہوئی تھی۔اس وقت ان کی ایک پوسٹ سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے بریک اپ ہونے کادرد اپنے فینس کے شیئرکیاتھا اوربتایاتھاکہ وہ ڈپریشن کا شکارہوچکی ہے،لیکن آج کل و ہ اپنی وائرل ہورہی پوسٹ کے چلتے کافی سرخیاں بٹوررہی ہے۔حال ہی میں ان کا ایک ویڈیوکافی پسندکیاگیاتھا جہا ں پرانہوں نے سنگرسونونگم کوکافی پریشان کردیاتھا۔اب ایک بارپھرسے نیہاککڑ اپنے ایک ویڈیوسے لوگوں کوگدگدارہی ہیں۔
نیہانے اپنے انسٹگرام پرایک ویڈیوشیئرکی ہے جس میں وہ ایک بچے کے ساتھ اپنے گائے ہوئے سپرہٹ گانے’ آنکھ مارے‘ پررقص کرتی نظرآرہی ہیں۔اس ویڈیومیں وہ اپنے پارٹنرکے ساتھ جم کرمستی کررہی ہیں۔اتناہی نہیں وہ اس بچے کے ساتھ بالکل بچہ بن گئی ہے۔لہذا آپ بھی اس ویڈیوکودیکھئے اورمستی کیجئے ۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *