این سی پی اور پوار خاندان میں پھوٹ: سپریا سلے

 

ممبئی، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی رہنما سپریا سلے نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ان کی پارٹی این سی پی اور خاندان میں پھوٹ پڑ گئی ہے۔ سپریا سلے نے یہ بھی کہا کہ جسے محبت کی، جس پر بھروسہ کیا، جس کے لئے لڑے، اس نے ہمیں کیا دیا۔ اب کس پر بھروسہ کیا جائے۔

Image result for NCP and Powar family split: Supriya Sule

سپریا سلے نے ہفتہ کو اس سے زیادہ صحافیوں سے بات نہیں کی ہے۔ سلے نے کہا کہ وہ این سی پی صدر شرد پوار کے بیان کے بعد ہی اپنی بات کہیں گی۔ این سی پی ترجمان نواب ملک نے کہا کہ جو ممبر اسمبلی اجیت پوار کے ساتھ راج بھون گئے تھے، وہ سبھی شرد پوار سے ملے ہیں۔ اجیت پوار نے ممبران اسمبلی کی موجودگی کا خط گورنر کوسونپا ہے۔ یہ حکومت دھوکے سے بنائی گئی ہے۔ ایوان میں وہ اس حکومت کو شکست دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *