بلندشہرتشدد پربے چین ہوگئے نصیرالدین شاہ

Share Article
naseeruddin-shah
معروف اداکار نصیرالدین شاہ گذشتہ دنوں ہوئے بلند شہرکے تشدد پربے چین ہوگئے ہیں۔اپنے دومنٹ دس سکنڈ کے ویڈیومیں انہوں نے اس بات خوف کا اظہارکیاکہ اس وقت بچے کیا جواب دیں گے جب ان سے ان کے مذہب کے بارے میں پوچھاجائے گا۔
بلندشہرکے تشددجس کے دوران ایک پولس افسر کواپنی جان گنوانی پڑی تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ایک گائے کی موت ایک پولس افسرکی موت سے زیادہ اہم بن گئی ہے۔ نصیرالدین شاہ نے یہ اظہارکاروان محبت انڈیاکے دوران کیا۔
نصیرالدین شاہ نے ملک میں پائی جارہی موجودہ صورتحال پرغم ورنج کا اظہارکیا اورکہاکہ ’’ میری خواہش ہے کہ صحیح الفکرشخص گھبرائے نہیں،خفاہو۔ یہ ہماراگھرہے۔ ہمیں یہاں سے کون ہٹاسکتاہے‘‘۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *